Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

تحریک انصاف کو لاہور میں جلسے کی اجازت مل گئی

تحریک انصاف کو لاہور میں جلسے کی اجازت مل گئی

تحریک انصاف کو لاہور میں جلسے کی اجازت مل گئی

ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو لاہور کاہنہ این اے 123 میں جلسے کی اجازت دے دی۔
ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 22 اکتوبر کو لاہور کاہنہ این اے 123 میں جلسے کی اجازت دی ہے،

یہ بھی پڑھیں امریکا میں یہودیوں نے غزہ کو جینے دو کا نعرہ لگادیا

اس سے پہلے لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو لبرٹی چوک میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں شیخ رشید نے9 مئی میں ملوث افراد کیلئےعام معافی کی اپیل کردی

ڈی سی آفس نے پی ٹی آئی کی درخواست پر جواب لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروایا

جس میں تحریک انصاف کو لبرٹی چوک میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا گیا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481