Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ہائی سکول مری سٹی کی تزئین و آرائش جلد مکمل کرنے کی ہدایت

uu jpg

اسسٹنٹ کمشنر مری کامران صغیر نے پیر کے روز  ہائی سکول مری سٹی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایس ڈی او بلڈنگ اسسٹنٹ کمشنر مری کامران صغیر کے ہمراہ تھے۔

اسسٹنٹ کمشنر مری  نےبلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کو ایجوکیشن کے حوالے سے ہر طرح کے تعاون  کی یقین دہانی کرائی اور سکول کی تعمیر و ترقی کے لیے حکومت پنجاب سے فنڈ  کی فراہمی  کے لیے بھرپور تعاون  کا یقین دلایا۔

اے سی نے بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت کی کہ سکول کی تعمیر  میں کسی  قسم کی کوتاہی نہ کی جائے کیونکہ مری سٹی سکول تاریخی اہمیت کا حامل ہے جس کی رینویشن ہونا بہت ضروری تھی۔ان کا کہنا تھا کہ  تاریخی اور  قدیم ہونے کی وجہ سے سکول ایک منفرد مقام رکھتا ہے جہاں دور دراز سے بچے آ کر تعلیم حاصل کرتے ہیں۔

انہوں نے بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کو  سکول کی تزئین و آرائش  جلد از جلد کام شروع کرنے کی ہدایت کی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481