Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عید میلادالنبی پرمری میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات

699f2f29 17a7 4bf3 9aa5 c0f46115cfa1 jpg

نو تعینات ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے بارہ ریبع الاول کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مری میں جشن عید میلاد النبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کر رکھے ہیں۔انتظامیہ کے تمام افسران جلوس کے موقع پر موجود ہیں۔انتظامیہ، پولیس، ریسکیو1122، سٹی ٹریفک پولیس سمیت تمام سرکاری ادارے موجود ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے مری میں  بطور ڈپٹی کمشنر  میری  تعیناتی کا مقصد عوام  کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنا ہے ۔مری میں بہت ایشوز ہیں جن کے حل کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے۔

Fool-proof security arrangements at Eid Milad-un-Nabi in Murree,عید میلادالنبی پرمری میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481