ڈاکٹر امجد ثاقب بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے چیئرمین مقرر
انسانی حقوق کے میدان میں نماياں مقام رکھنے ڈاکٹر امجد ثاقب کو چیئرمین بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام تعینات کردیا گیا
یہ بھی پڑھیں روپے کی قدر میں بہتری،پٹرول سے متعلق بڑی خبر آگئی
صدر مملکت عارف علوی نے ڈاکٹر امجد ثاقب کی بطور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام تعیناتی کی منظوری دے دی ہے
اور اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
سرکاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ایکٹ 2010 کے سیکشن 5 تین کے تحت کی۔
