Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

راجہ ریاض ن لیگ میں شامل

راجہ ریاض ن لیگ میں شامل

راجہ ریاض ن لیگ میں شامل
سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے پارٹی قائد نواز شریف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

راجہ ریاض ن لیگ میں شامل

راجہ ریاض ن لیگ میں شامل(فوٹو :۔ ٹوئٹر)

لندن میں راجہ ریاض نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف اور شہباز شریف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی

۔راجہ ریاض کی لیگی قیادت سے ملاقات کے موقع پر سینیٹر اسحاق ڈار، میاں ناصر جنجوعہ،

عطاء اللہ تارڑ، ملک احمد خان، اعظم نذیر تارڑ اور امجد پرویز بھی موجود تھے۔

https://x.com/pmln_org/status/1703057356182204490?s=20
پاکستان مسلم لیگ ن نے ایکس (ٹوئٹر) کے ذریعے بتایا کہ سابق ممبر قومی اسمبلی

راجہ ریاض احمد نے قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف اور صدر شہباز شریف سے ملاقات کی۔

ن لیگ نے ٹوئٹ میں مزید کہا کہ راجہ ریاض احمد نے نواز شریف کی قیادت پر

بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481