Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سراج الحق کی نگراں وفاقی وزیرِ مذہبی امور انیق احمد سے ملاقات

سراج الحق کی نگراں وفاقی وزیرِ مذہبی امور انیق احمد سے ملاقات

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے نگراں وفاقی وزیرِ مذہبی امور انیق احمد سے ملاقات کی ہے۔

سراج الحق کی نگراں وفاقی وزیرِ مذہبی امور انیق احمد سے ملاقات

سراج الحق کی نگراں وفاقی وزیرِ مذہبی امور انیق احمد سے ملاقات

ملاقات کے دوران امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق نے وفاقی وزیر سے کہا ہے کہ نگراں حکومت سے توقع ہے کہ معاشی حالات مزید خراب نہیں ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں آئی ایم ایف نے بجلی بلوں پر محدود صارفین کو ریلیف دینے کی اجازت دیدی

ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی صورتِ حال، اقلیتوں کے تحفظ اور دیگر امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اس دوران نگراں وفاقی وزیرِ مذہبی امور انیق احمد کا کہنا ہے کہ آئینی راستہ یہی ہے کہ محدود مینڈیٹ سے انتخابات کرائیں۔

یہ بھی پڑھیں مری ایکسپیریس وے آپریشن پرمتعلقہ حکام ہائی کورٹ میں طلب

انیق احمد نے مزید بتایا کہ وزیرِ تجارت برآمدات 70 ارب ڈالر تک لے جانے کی پالیسی بنا رہے ہیں۔
ملاقات کے دوران امیر جماعتِ اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے

کہ نگراں حکومت سے توقع ہے کہ معاشی حالات مزید خراب نہیں ہوں گے،

ہم نے ہمیشہ اصولی بات کی ہے۔
ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ نگراں حکومت آئین کے مطابق ذمے داری نبھاتے ہوئے

مقررہ مدت میں صاف و شفاف الیکشن کا انعقاد یقینی بنائے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481