Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مری میں اسکول وین کو حادثہ ۔ 4 طالبات زخمی

679aee0c 2ce2 450a 88ab 41518274b6e3

مری میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 4 طالبات زخمی ہو گئیں ۔

منگل کے روزکلڈنہ موہڑہ شریف لنک روڈ پر سکول شفٹ وین کی سوزوکی پک اپ  نمبر RIS-2748 بریک فیل ہونے کے باعث حادثے کا شکار ہو کر روڈ سائیڈ کی دیوار سے جا ٹکرائی، جس کے نتیجے میں چار طالبات 15 سالہ اشمال،13 سالہ فاطمہ،12 سالہ مومنہ اور14 سالہ زینب زخمی ہو گئیں۔

حادثےکی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کی امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمی طالبات کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مری منتقل کر دیا گیا

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481