Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بلوچستان، فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان، فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان، فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع کیچ میں فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔

بلوچستان، فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان، فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

 

پاک فوج کی شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع کیچ میں دس،گیارہ اگست کو دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا،

آپریشن میں دو دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی ہو گیا،دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ و ایمونیشن بھی برآمدہوئے،

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد معصوم شہریوں، سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے میں ملوث تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481