راولپنڈی،کنویں میں دم گھٹنے سے 4 افراد جاں بحق
راولپنڈی میں زہریلی گیس کے باعث دم گھٹنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں
تفصیلات کے مطابق گوجرخان کے علاقے میں کنویں کی کھدائی کے دوران زہریلی گیس کے باعث دم گھٹنے سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو 1122 و امدادی ادارے موقع پر پہنچ گئے۔امدادی کارروائی کے دوران بھی ایک شخص بے ہوش ہوا جسے فوری طبی امداد دی گئی۔
راولپنڈی،کنویں میں دم گھٹنے سے 4 افراد جاں بحق
