Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ملک کواس نہج پرپہنچا دیا عوام روٹی کو ترس گئے، نواز شریف

ملک کواس نہج پرپہنچا دیا عوام روٹی کو ترس گئے، نواز شریف

ملک کواس نہج پرپہنچا دیا عوام روٹی کو ترس گئے، نواز شریف
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا کہے ملک کو اس نہج پر پہنچا دیا ہے کہ عوام دو وقت کی روٹی کو ترس گئے ہیں۔

ملک کواس نہج پرپہنچا دیا عوام روٹی کو ترس گئے، نواز شریف

ملک کواس نہج پرپہنچا دیا عوام روٹی کو ترس گئے، نواز شریف

یہ بھی پڑھیں قومی اسمبلی، سینیٹ،حکومت نے جاتے جاتے مزید قوانین منظور کرالیے

قائد (ن) لیگ نواز شریف نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ 2017 کے پھلتے پھولتے پاکستان کو جبر اور ناانصافی کے فیصلوں نے 2022 تک اس نہج تک پہنچا دیا کہ غریب عوام دو وقت کی روٹی کو ترس گئے۔

دوبارہ موقع ملا تو 2017 سے بھی بہتر پاکستان بنائیں گے۔نوازشریف کا مزید کہنا تھا کہ جھوٹے مقدمات، سزاؤں، نا اہلیوں اور ہر طرح کے ظلم کو میں نے اور میرے ساتھیوں نے تو صبر اور استقامت سے برداشت کرلیا مگر نا انصافی پر مبنی فیصلوں کی سزا پاکستان نے بھگتی۔طلال چوہدری کو توہین عدالت میں ناحق 5 سالہ نا اہلی کی سزا ثابت قدمی سے کاٹنے پر مبارک باد دیتا ہوں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481