Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چاند نظر نہیں آیا،یوم عاشور 29 جولائی بروز ہفتہ ہوگا

چاند نظر نہیں آیا،یوم عاشور 29 جولائی بروز ہفتہ ہوگا

پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یکم محرم الحرام 20 جولائی بروز جمعرات ہوگی۔
چاند کی رویت کے حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں ہوا جس کی صدارت چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کی۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز اور دیگر حکام بھی شریک ہیں۔

چاند نظر نہیں آیا،یوم عاشور 29 جولائی بروز ہفتہ ہوگا

چاند نظر نہیں آیا،یوم عاشور 29 جولائی بروز ہفتہ ہوگا

چاند کی رویت سے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں محرم کا چاند نظر آنے کے معمولی امکانات ہیں۔
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کوئٹہ میں موسم گردآلود ہونے کی وجہ سے محرم کا چاند نظر آنے کا امکان کم ہے۔ تاہم غروب آفتاب کے 39 منٹ تک چاند نظر آسکتا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کی ساحلی پٹی پر مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے امکانات ہیں،

کوئٹہ میں بادلوں کی وجہ سے بھی چاند نظر آنے کا امکان کافی کم ہے۔
ادھر اسلام آباد میں بھی محرم الحرام کا چاند دیکھنے کےلیے زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔
اس اجلاس میں محکمہ موسمیات اور سپارکوں کے نمائندے بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد میں موسم آبرآلود ہونے کی وجہ سے چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481