top header add
kohsar adart

شیطان پر فرضی فائرنگ،سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

 سعودی عرب(کوہسار نیوز)شیطان پر فرضی فائرنگ،سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بزرگ شخص کو دیکھا جاسکتا ہے

کہ وہ ویل چئیر پر ہوتے ہیں اور ان کے ہاتھ میں ایک لاٹھی ہوتی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بزرگ شخص اتنے جذباتی ہوجاتے ہیں

یہ بھی پڑھیں:۔ٹائی ٹینک کا ملبہ دکھانے کی دوبارہ پیشکش

 

کہ وہ اپنی ویل چئیر سے کھڑے ہوکر اپنی لاٹھی کو فرضی بندوق سمجھ کر شیطان پر گولیاں برسا دیتے ہیں

، ساتھ ہی ساتھ ’اللہ اکبر اللہ اکبر‘ کی صدائیں بلند کرتے رہتے ہیں۔

شیطان پر فرضی فائرنگ ،سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

اس دوران وہ دوبارہ اپنی ویل چئیر پر بیٹھ جاتے ہیں لیکن پھر جوش میں آکر دوبارہ کھڑے ہوجاتے ہیں

اور شیطان پر فرضی فائرنگ کرنے لگتے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More