Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مری میں 2بھتہ خور پولیس اہلکار دو ساتھیوں سمیت گرفتار

WhatsApp Image 2023 06 18 at 03.32.30

مری میں پولیس اہلکاروں اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے شہری سے رقم ہتھیانے کی اطلاع پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے خصوصی نوٹس لے لیا۔

دو پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزمان کو  گرفتار کر لیا گیا۔ملزمان میں پولیس اہلکار احتشام اور حماد اور ان کے ساتھی صائم اور جواد شامل ہیں،

مدعی مقدمہ کے مطابق ملزمان نے خود کو پولیس اہلکارظاہر کرکے اس سے  25ہزار روپے ہتھیائے،  ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابقسی پی او  راولپنڈی سید خالدہمدانی نے کہا ہے کہ گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،اختیارات سے تجاوز، بدعنوانی اور مجرمانہ فعل کسی صورت قابل برداشت نہیں،شہریوں کے تحفظ اور سہولت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481