Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مہنگائی کا دوسرا نام عمران خان ہے ،مریم نواز

مہنگائی کا دوسرا نام عمران خان ہے ،مریم نواز

لاہور( کوہسار نیوز)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ دوسروں کو چور کہنے والا خود سب سے بڑا چور نکلا،
ہم پر الیکشن سے بھاگنے کا الزام لگانے والا عمران خان خود چھپ کر بیٹھا ہے ۔

مہنگائی کا دوسرا نام عمران خان ہے
عمران خان کی نااہلی کی وجہ سے مہنگائی ہے، نواز شریف دور میں کھانے پینے کی اشیا سستی تھیں
نواز شریف دور میں روٹی 2 سے 5 روپے میں فروخت ہوتی تھی، مہنگائی اور عمران خان کو اکٹھے اٹھا کر باہر پھینکیں گے
عمران خان آئی ایم ایف کی شکل میں بارودی سرنگیں بچھا کر گیا۔
مسلم لیگ (ن) کے پاس نوجوانوں کی فوج ہے، راولپنڈی کے عوام نواز شریف سے محبت کرتے ہیں
نواز شریف کی محبت راولپنڈی سے ڈھکی چھپی نہیں، نواز شریف نے پاکستان کی پہلی موٹروے کا آغاز راولپنڈی سے کیا ۔
نواز شریف خدمت میں مصروف رہا اور عمران خان گھڑیاں چوری کرتا رہا،

ایک حکمران 4 سال بنی گالہ میں چھپ کر بیٹھا رہا
عمران خان نے ریکارڈ قرضے لے کر ایک منصوبہ بھی راولپنڈی کو نہیں دیا
نواز شریف، شہباز شریف کو تباہ حال پاکستان ملا، جب مشکلات ہوتی ہیں تو نواز شریف کو بلا لیتے ہیں،

مشکلات کوئی پیدا کرتا ہے اور ٹھیک نواز شریف کرتا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481