Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سابق برازیلین اسٹار فٹ بالر پیلے انتقال کرگئے

سابق برازیلین اسٹار فٹ بالر پیلے انتقال کرگئے

برازیل (کوہسار نیوز) برازیل کے عظیم فٹبالر  پیلے طویل علالت کے بعد 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پیلے حالیہ چند برس سے کینسر، گردوں اور دل کے امراض کے باعث زیر علاج تھے۔
پیلے  نے تین ورلڈ کپ جیتے تھے۔ 1363 میچز میں 1281 گول اسکور کر کے عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا۔
ستمبر 2021 میں بڑی آنت سے ٹیومر نکالنے کے لیے پیلے کی سرجری بھی ہوئی تھی

اس دوران طبی ٹیسٹوں میں ٹیومر کا معلوم ہوا سابق برازیلین اسٹار فٹ بالر پیلے انتقال کرگئے
نومبر 2022 کے آخر میں انہیں دوبارہ اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔
پیلے کی بیٹی اپنے والد کی طبیعت کے بارے میں سوشل میڈیا کے ذریعے ساری اپ ڈیٹ دیتی رہی ہیں۔
کیلی نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر جس میں پیلے کے جسم پر ان کے اہل خانہ کا ہاتھ تھا۔

 مری میں برفباری سیزن کے حوالے سے ٹریفک انتظامات مکمل
کیلی نے لکھا کہ ہم جو کچھ ہیں وہ آپ کی بدولت ہیں ہم آپ سے بے حد پیار کرتے ہیں، ریسٹ ان پیس۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481