Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

رمیزراجہ نجم سیٹھی کے خلاف پھٹ پڑے

c87ee106 1f34 49a5 b47e c0de16d8b1a5

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیزراجہ اپنے جانشین نجم سیٹھی کے خلاف کھل کر میدان میں آگئے ۔۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نجم سیٹھی کو ایڈجسٹ کرنے کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ کا آئین تبدیل کر دیا گیا ایسا صرف پاکستان میں ہوتا ہے کہ سیاسی بھرتیوں کے لیے قانون تبدیل کر دیا جاتا ہے۔

سوشل میڈ8یا پر گفتگو میں رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ نجم سیٹھی کو تو بیٹ بھی پکڑنا نہیں آتا ، وہ صرف اپنی چودھراہٹ قائم کرنے کے لیے کرکٹ بورڈ میں دوبارہ آئے ہیں۔ نجم سیٹھی نے آئین بدل دیا، چیف سلیکٹر کو بدل دیا رات کو ٹوئٹ کیا رمیز راجہ باہرہو گئے ہیں،  ان کا کہنا تھا کہ پی سی بی میں سیاسی عمل دخل نہیں ہونا چاہئے۔ رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ اس قسم کے فیصلے کرکٹ کو تباہ کر دیں گے۔ واضح رہے کہ رمیز راجہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی سربراہی سے ہٹا کر ان کی جگہ ایک بار پھر معروف صحافی نجم سیٹھی کو لایا گیا ہے جس کے بعد شاہد آفریدی کو چیف سلیکٹر بنانے کے علاوہ کئی دیگر تبدیلیاں بھی عمل میں لائی گئی ہیں ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481