Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شاباش ایبٹ آباد پولیس

5c5f2443 77ab 46a0 9dd1 a36f8c2eb5f4

ایبٹ آباد پولیس کی سکیورٹی برانچ کے اہلکاروں نے فوارہ چوک کے مقام سے ملنے والی 50 ہزار کی رقم مالک کو پہنچا دی ، گمشدہ رقم واپس ملنے پر شہری نے پولیس کو جھولیاں اٹھا کر دعائیں دیں ،
اس سلسلے میں ملنے والی تفصیل کے مطابق ایبٹ آباد پولیس ڈسٹرکٹ سکیورٹی کے اہلکار شہزاد ، بابر اور واجد روٹین پیٹرولنگ پر تھے کہ فوارہ چوک کے مقام پر ایک لفافہ ملا جس میں 50 ہزار روپے اور چند ضروری کاغذات اور شناختی کارڈ موجود تھا ، سکیورٹی برانچ کے اہلکاروں نے فوری طور پر مالک کو کو ٹریس کر کے پوری رقم اور ضروری کاغذات متعقلہ شہری کو پہنچا دیے ،


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481