Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

حکومت کا بڑا فیصلہ۔۔۔ یوم اقبال کی تعطیل بحال

IMG 20221108 WA0133

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم ولادت کی مناسبت سے کل عام تعطیل ہو گی۔ ویراعظم شہباز شریف نے منظوری دے دی۔

پاکستان میں یوم اقبال پر ہمیشہ تعطیل ہوتی تھی جسے چوہدری نثار کے دور میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر منسوخ کر دیا گیا تھا۔ مفکر پاکستان، حکیم الامت علامہ اقبال کے حوالے سے حکومتوں کے رویے پر اکثر محبان اقبال تنقید کرتے آئے ہیں۔ یقینا وزیر اعظم شہباز شریف کا بحالی تعطیل کا فیصلہ مستحسن ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ فروغ فکر اقبال کے لیے بھی حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481