Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چیف جسٹس اپنی سربراہی میں کنٹینر حملے کا تحقیقاتی بنچ بنائیں- حکومت کی استدعا

چیف جسٹس اپنی سربراہی میں کنٹینر حملے کا تحقیقاتی بنچ بنائیں- حکومت کی استدعا

عمران خان کے ہتھکنڈوں سے بلیک میل نہیں ہوں گے– وفاقی حکومت

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان جہاں سے چاہیں تحقیقات کروائیں لیکن شرط یہ ہے کہ وہ خود اس میں شامل ہوں گے اور ثبوت فراہم کریں گے۔۔ وزیر اطلاعات نے استفسار کیا کہ اگر چیئرمین پی ٹی آئی کو حملے کے بارے میں قبل از وقت اطلاع مل گئی تھی تو انھوں نے حکومت پنجاب کے نوٹس میں یہ بات کیوں نہیں لائی؟ اگر ایک واقعہ پنجاب میں ہوتا ہے تو عمران خان استعفی کا مطالبہ وفاقی حکومت سے کیسے کر سکتے ہیں۔
مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ ملک میں انتشار پھیلانے والے، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والے اور کاروبار زندگی کو معطل کرنے والے ملک و قوم کے وفادار نہیں ہو سکتے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481