اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام ہونے والی بچوں کے ادب کی تین روزہ کانفرنس "بچوں کا ادب، ماضی، حال اور مستقبل” کی افتتاحی تقریب آج سہہ پہر پونے تین بجے اکادمی ادبیات پاکستان اسلام کے فیض احمد فیض آڈیٹوریم میں منعقد ہو رہی ہے۔ انجینئیر امیر مقام مہمان خصوصی ہوں گے۔
- علم و ادب سے دلچسپی رکھنے والے احباب ضرور شرکت کریں۔

