Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اعظم سواتی نے اپنے اوپر تشدد کیخلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا

724c9b6c a5cd 470a 83e7 11408a25bc83

پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کو عدالت سے ضمانت  منظور ہونے کے بعد  اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ رہائی کے بعد عمران خان کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعظم سواتی نے اعلان کیا کہ وہ  دوران حراست اپنے اوپر ہونے والے تشدد کیخلاف عدالت جائیں گے،

واضح رہے کہ اسلام آباد کے اسپیشل جج نے گزشتہ روز اعظم سواتی کی ضمانت منظورکرتے ہوئے انہیں 10 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی تھی۔

سینیٹر اعظم سواتی کو قومی  اداروں کے خلاف متنازع ٹوئٹس کے الزام میں اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا تھا۔

عدالت نے اعظم سواتی کی ضمانت کے حوالے سے اپنے  تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ بغاوت پراکسانےکی دفعات کے تحت کیس میں مزید انکوائری کی ضرورت ہے، ٹرائل میں شواہد ریکارڈ کرنے کے بعد ثابت ہوگا کہ پٹیشنر کا ٹوئٹ کرنے کا مقصد اور ارادہ کیا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481