Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چار افراد کے قتل میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار

35fd5b34 8e7c 43b1 8769 9e4ae3dec359

راولپنڈی کی صادق آباد پولیس نے  اہم کاروائی کرتے ہوئےچار افراد کے قتل کے مقدمہ میں مطلوب

نامزد اشتہاری مجرم کو  گرفتارکر لیا۔

ملزم  یاسر رشید نے ساتھیوں سے مل کر پرانی دشمنی کی بنیاد پر  2019میں فائرنگ کر کے چارافراد کو قتل اور 11 کو زخمی کردیاتھا،مقتولین میں عبداللہ، نسیم، حمزہ اور اشتیاق شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں غلام نبی،جہانگیر،غلام مصطفی،ناصر علی،رشید،حیدر،شاہ زیب، سلیم،شہریار اورزاہدشامل ہیں،

مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے  طویل عرصے سے روپوش تھاجسے صادق آباد پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اورہیومن انٹیلی جینس کی مدد سے  گرفتار کیا،ایس پی راول بابر جاوید جوئیہ کا کہنا ہے کہ

اشتہاری مجرم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481