Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شاہ جہان عباسی کی میئر ایبٹ آباد سے ملاقات

9ffd09ed 6b67 4a29 adf9 34a5a49a48e5

چیئرمین ویلیج کونسل  کہو شرقی شاہ جہان عباسی اور چیئرمین مولیا ون افتخار عباسی نے جمعرات کو  مختلف محکموں کے سربراہان سے ملاقاتیں کیں جن میں اے ڈی سی ابیٹ اباد، ڈی ای او میل، ڈی ای او فی میل، سی این ڈبلیو، ڈی ایچ او پبلک ہیلتھ شامل ہیں ۔

ان ملاقاتوں میں شاہجہان عباسی اور افتخار عباسی نے علاقے میں رکے  ہوئے ترقیاتی کاموں  اور علاقے میں صحت و تعلیم سے متعلق مسائلپر  تفصیلی بات چیت کی ۔انھوں نے میئر ابیٹ اباد شجاع نبی سےبھی ملاقات کی جس پر انھوں نے میئر ابیٹ اباد کو بھی مسائل سے آگاہ کیا


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481