Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کراچی میں ہراسانی کا شکار ترکش وی لاگر نے سوشل میڈیا پر پولیس کا شکریہ ادا کر دیا

4 18

 

کراچی میں ہراسانی کا شکار ہونے والی ترکش وی لاگر سیدا نور نے سوشل میڈیا پر کراچی پولیس کا شکریہ ادا کیا ہے۔ترکش وی لاگر نے کہا کہ کراچی پولیس کی شکر گزار ہوں جس نے مجھے ہراساں کرنے والے شخص کو گرفتار کیا۔انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ مجھ کو تنگ کرنے والے شخص کو سبق مل گیا ہوگا۔واضح رہے کہ ترکش وی لاگرخاتون سیدا نور کوکراچی کے علاقے میں صدر میں ملزم شعیب کی جانب سے ہراساں کیا گیا تھا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی، پولیس نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481