Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سندھ میں بہت پانی ہے، بتائیں اسے تربیلا یا بھاشا ڈیم میں کیسے ڈالوں ؟ وزیراعلیٰ

8 10

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  کا کہنا ہے کہ صوبے میں سیلاب کے باعث ڈیڑھ کروڑ کے قریب افراد بے گھر ہوئے ہیں۔حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ڈیم بنانے سے متعلق سوال پر مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ میں بہت پانی ہے، بتائیں یہ پانی تربیلا یا بھاشا ڈیم میں کیسے ڈالوں؟ کیا سندھ میں اتنے بڑے ڈیم بننے کی جگہ ہے؟وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ سندھ میں ڈیڑھ کروڑ کے قریب لوگ بے گھر ہوئے ہیں، یہ ایک بہت بڑی آزمائش ہے، جو راستے بند ہیں ان پر این ایچ اے اور صوبائی حکومت کام کر رہی ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ ابھی میں ٹنڈوالہ یار، میرپورخاص اور عمرکوٹ جاؤں گا، تنقید ضرور کریں لیکن نشاندہی بھی کریں، میں ہر جگہ پہنچ رہا ہوں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481