Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

صنعتی خام مال کی درآمد پر کوئی پابندی نہیں، اسٹیٹ بینک

19 4

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ خام مال کی درآمد پر کوئی پابندی نہیں ہے۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق ٹریڈ انجمنوں کا درآمدی خام مال کی ایل سی نہ کھولنےکا دعویٰ درست نہیں، صنعتی خام مال کی درآمدپرکوئی پابندی نہیں ہے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ بینکوں کومخصوص درآمدات کی ادائیگی کی پیشگی اجازت لیناہوتی ہے۔اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک 7 ہزار کیسزکی ادائیگی کی منظوری دےچکا ہے اور منظوری میں تاخیر بعض اوقات غلط یا ناکافی معلومات جمع کرانے پر ہوتی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481