Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایبٹ آباد کے ایوب میڈیکل اسپتال کے مختلف وارڈز میں بارش کا پانی بھرگیا

4 4

ایبٹ آباد کے ایوب میڈیکل اسپتال کے مختلف وارڈز میں بارش کا پانی بھر گیا۔ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا اور کئی علاقوں میں بارش ہوئی۔ایبٹ آباد کے ایوب میڈیکل اسپتال کے مختلف وارڈز میں بارش کا پانی داخل ہوگیا جس سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔گائنی اور بچوں کےوارڈز میں بارش کا پانی بھرنے پر مریضوں کو وارڈز سے نکالنے کیلئے ریسکیو ٹیمیں اسپتال پہنچیں۔کینٹ بورڈ کی حدود بھی بارش کے پانی سے زیادہ متاثر ہوئی ہے اور اس کی حدود میں تجاوزات کا آپریشن بھی مکمل نہیں ہوسکا۔شاہراہ ریشم پر سیلابی صورتحال کے باعث ٹریفک جام ہوگیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481