Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خود کو سپریم کورٹ کا جج ظاہر کرکے مبینہ فراڈ کرنے والا شخص گرفتار

20 1

وفاقی تحقیقاتی ایجسنی (ایف آئی اے) نے خود کو سپریم کورٹ کا جج ظاہر کرکے مبینہ فراڈ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے جدید ٹیکنالوجی سے ملزم فائز علی کو گرفتار کیا۔ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم نے خود کو سپریم کورٹ کا جج ظاہر کرکے عوام سے پیسے بٹورے اور متعدد سرکاری افسران کو اختیارات کے ناجائز استعمال پر اکسایا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے حکومتی نمائندوں کو بھی دھوکا دہی سے اختیارات کے ناجائز استعمال پر اکسایا جبکہ ملزم کے خلاف سائبر کرائم سرکل کراچی میں بھی مقدمہ زیر تفتیش ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481