عنایت اللہ خان نے الزام عائد کیا ہے کہ خیبر پختون خوا حکومت سیلاب کو پارٹی کی بنیاد پر لے رہی ہے۔جماعت اسلامی کے رکن کے پی اسمبلی عنایت اللہ خان نے الزام عائد کیا کہ فلڈ کوآرڈی نیٹرز میں صرف پی ٹی آئی کے کارکنان کو شامل کیا گیا ہے، سیلاب سے ہوئی تباہی تو وزیراعلیٰ نے دیکھی ہی نہیں۔انہوں نے کہا کہ محمود خان دیر آئے اور کارکنوں کے درمیان کھڑے ہوکر واپس چلے گئے۔
کے پی حکومت سیلاب کو پارٹی کی بنیاد پر لے رہی ہے: عنایت اللہ خان کا الزام
