جنوبی خیبرپختونخوا سے پولیو کے مزید2 کیسز سامنے آگئے۔ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ رواں برس مجموعی طورپرپاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد 17 ہوگئی ہے۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق 15 کیسز جنوبی وزیرستان اور 2کیسز لکی مروت سے رپورٹ ہوئے ہیں۔
جنوبی خیبرپختونخوا سے پولیو کے مزید2 کیسز سامنے آگئے
