Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شوکت ترین کا نیب کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست واپس لینے کی اپیل دائر کردی 

7

تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے نیب کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست واپس لینے کی اپیل دائر کردی۔شوکت ترین نے سپریم کورٹ میں مؤقف اپنایا کہ 2014 میں نیب نے میرے خلاف قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا ریفرنس دائر کیا، 30 جون 2020 کو احتساب عدالت ریفرنس میں بری کرنے کا حکم دے چکی، ریفرنس میں بری ہونے کے بعد سپریم کورٹ سے درخواست واپس لیتا ہوں۔خیال رہے کہ شوکت ترین کی اس درخواست پر چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کل سماعت کرےگا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481