Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

لاہور سے کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی تمام ٹرینیں 5 روز کیلئے معطل

32 4

 

پاکستان ریلویز نے 26 سے 30 اگست تک لاہور سے کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی تمام ٹرینوں کو معطل کردیا۔ریلوے حکام کے مطابق لاہور سے کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی تمام ٹرینوں کو سکھر اور حیدرآباد میں شدید بارشوں اور ریلوے ٹریک کے اوپر پانی آ جانے کی وجہ سے 5 دن کیلئے  معطل کیا گیا۔حکام نے بتایا کہ یہ اقدام ممکنہ حادثات سے  بچنے اور مسافروں کے جان ومال کی حفاظت کیلئے اٹھایا گیا۔حکام کے مطابق تمام مسافر اپنے قریبی ریزرویشن آفس جاکر اور آن لائن والے اپنی ایپ پر جاکر فل ریفنڈ لے سکتے ہیں اور مزید معلومات کیلئے ریلوے انکوائری آفس یا 117 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481