Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مالی سال کے اختتام تک زرمبادلہ کے ذخائر 16 ارب ڈالر ہو جائیں گے قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک

17 10

قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک مرتضیٰ سید نے کہا ہےکہ مالی سال کے اختتام تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 16 ارب ڈالر ہو جائیں گے۔غیر ملکی جریدے بلوم برگ کو دیے گئے انٹرویو میں مرتضیٰ سید نے کہا کہ رواں سال فروری سےاب تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب ڈالر کم ہوئے ہیں، یہ ذخائر آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر اور ادائیگیوں کی وجہ سے کم ہوئے۔مرتضیٰ سید نے کہا کہ مالی سال کے اختتام تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 16 ارب ڈالر ہوجائیں گے جب کہ پاکستان کو مالی سال 2023 میں 31 ارب ڈالر کی ضرورت رہے گی جس کے لیے پاکستان کو 38 ارب ڈالرفراہمی کی یقین دہانیاں کرائی گئی ہیں۔قائم مقام گورنر کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ضرورت سے زائد فنڈنگ کا انتظام کرلیا ہے، آئندہ پیر کو آئی ایم ایف بورڈ سے اجلاس ہے جس کی منظوری کے بعد 4 ارب ڈالر دوطرفہ ترسیلات حصول کا راستہ ہموار کرےگی۔مرتضیٰ سید نے کہا کہ آئی ایم ایف بورڈ کی منظوری کے 6 روز کے اندر پاکستان کو ایک ارب 17 کروڑ ڈالر مل جائیں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481