Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ملک میں بجلی کاشارٹ فال 6 ہزار میگاواٹ ہوگیا

10 13

ملک میں بجلی کاشارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ تک جا پہنچا۔ذرائع پاورڈویژن کے مطابق بجلی کی پیداوار 22500 اور طلب 28500 میگاواٹ ہے جس کی وجہ سے بڑے شہروں میں3 گھنٹے اور چھوٹے شہروں میں 4 سے6 گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔اس کے علاوہ دیہات میں6 سے8گھنٹےکی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ صارفین کو لوڈشیڈنگ کے باوجود بجلی کے بھاری بلوں کا سامنا ہے، بجلی پیدا کرنے والے پاورپلانٹ بدستور تیل اورگیس سے محروم ہیں، اس حوالے سے وزارت توانائی مؤقف دینے سے گریزاں ہے جب کہ وزارت توانائی ویب سائٹ سے ڈیٹا پیج بھی ہٹادیاگیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481