Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بلوچستان: پشین میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 3 خواتین اور 2 بچے جاں بحق

13 9

 

بلوچستان کے علاقے پشین میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی جس کے نتیجے میں 3 خواتین اور 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔اس کےعلاوہ مستونگ میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی وجہ سے نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے ، ندی نالوں میں طغیانی  اور کھڑی فصلیں تباہ  ہوگئیں۔ سیلابی پانی گھروں میں داخل ہوگیا اور کچے مکانات گرگئے ۔رپورٹس کے مطابق کانک ڈیم کے اسپل وے سے پانی اوور فلو ہوگیا جس کی وجہ سے  پانی گھروں میں داخل ہوا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی و نقصانات کے ازالے کے لیے ڈی جی پی ڈی ایم اے نے 14 رکنی کمیٹی قائم کردی  ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481