Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسلام آباد: دو موٹرسائیکلوں میں ٹکر سے زور دار دھماکا

13 6

اسلام آباد: دو موٹرسائیکلوں میں ٹکر سے زور دار دھماکا، جائے وقوعہ سے بارودی مواد برآمدبارہ کہو میں 2موٹر سائیکلوں کی ٹکر کے بعد ایک موٹر سائیکل دھماکے سے پھٹ گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں تین افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں علاج و معالجے کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کو خدشہ ہےکہ ایک موٹر سائیکل میں بارودی مواد موجود تھا کیونکہ حادثے کے بعد قریب سے ڈیٹونیٹر، تاریں اور بارودی مواد بھی ملا ہے۔پولیس حکام کا بتانا ہے کہ موٹر سائیکلیں قبضے میں لے کر واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481