Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ق لیگ کے نئے سربراہ کےانتخابی شیڈول پر الیکشن کمیشن کا حکم امتناع عدالت میں چیلنج

10 4

لاہور ہائیکورٹ ۔۔مسلم لیگ ق کے نئے سربراہ کے انتخابی شیڈول پر الیکشن کمیشن کے حکم امتناع کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔درخواست مسلم لیگ ق پنجاب کے جنرل سیکرٹری کامل علی آغا نے دائر کی ہے، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کےموقع پر پارٹی سربراہ شجاعت حسین نے غیر قانونی ہدایت پر مبنی خط ڈپٹی اسپیکرکو لکھا۔کامل علی آغا کے مطابق خط کے رد عمل میں  پارٹی کارکنوں نے شجاعت حسین کےگھر کے باہر بھرپور  احتجاج کیا، پارٹی کی مرکزی ورکنگ کمیٹی نے اجلاس میں شجاعت حسین کی ہدایات کو  غیر جمہوری قرار  دے کر انہیں عہدے سے ہٹا دیا اور  پارٹی کے نئے سربراہ کے انتخاب کے لیے 10 اگست کا انتخابی شیڈول جاری کر دیا لیکن الیکشن کمیشن نے چوہدری شجاعت کی درخواست پر حکم امتناعی جاری کردیا۔درخواست میں استدعا کی گئی ہےکہ الیکشن کمیشن کا انتخابی عمل روکنےکا اقدام کالعدم قرار  دیا جائے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481