Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

لیگی خاتون رکن اسمبلی نے فواد چوہدری کیخلاف سائبرکرائم میں درخواست دے دی

16

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی راحیلہ خادم حسین نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے الزامات کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو درخواست دے دی۔راحیلہ خادم حسین نے ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ کو تحریری شکایت جمع کرائی ہے جس میں کہا گیا ہےکہ فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ان کے واٹس ایپ نمبرکا اسکرین شاٹ شیئرکیا۔انہوں نے کہا کہ میرا نمبر شیئر ہونےکے بعد مجھے لاتعداد غیرمناسب میسجز اور مواد موصول ہو رہا ہے، مجھے ہراساں کیا جا رہا ہے اور مجھے مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481