Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چوہدری شجاعت کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کا معاملہ، بیٹے سالک کا ردعمل سامنے آگیا

11 14

پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم (ق) کی ورکنگ کمیٹی کی جانب سے پارٹی سربراہ چوہدری شجاعت کو صدارت سے الگ کرنے کے فیصلے پر وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا ردعمل سامنے آیا ہے۔گزشتہ دنوں مسلم لیگ ق کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا تھا جس میں پارٹی کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کو صدارت سے الگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔تاہم اس اجلاس پر ان کے چھوٹے بھائی چوہدری شفاعت نے بھی اعتراض کیا تھا۔اب چوہدری شجاعت کے بیٹے و وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے بھی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔چوہدری سالک کا کہنا تھاکہ چوہدری شجاعت کو پارٹی سے نکالنے کی بات کر نا اپنی ذہنی حالت بتانے کے مترادف ہے۔انہوں نے کہا کہ چوہدری شجاعت نے ملکی مفاد پر ذاتی مفاد کو ترجیح دینے اور فرد واحد کو  نوازنے کے بجائے سیاسی شعور کے مطابق ملک و قوم کو انتشار سے بچانے کا فیصلہ کیا۔ان کا کہنا تھاکہ چوہدری شجاعت کی ذہنی صحت غلامانہ ذہنیت سےکہیں زیادہ بہتر ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481