اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شوال کا چاند کب نظر آئے گا؟

شوال کا چاند کب نظر آئے گا؟

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے شوال المکرم کے چاند سے متعلق پیشگوئی جاری کر دی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 19 مارچ کو شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے، تاہم 20 مارچ کو چاند دکھائی دینے کے واضح امکانات موجود ہیں۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگر 20 مارچ کو چاند نظر آ گیا تو ملک بھر میں عیدالفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی۔

یاد رہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز 19 فروری کو ہوا تھا جبکہ شعبان المعظم کی 29 تاریخ کو رمضان کا چاند دیکھا گیا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481