اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بھارت سے شکست کے بعد پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

بھارت سے شکست کے بعد پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ٹی 20 ورلڈ کپ 2026: بھارت سے شکست کے بعد پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی،

سپر ایٹ مرحلے تک رسائی مشکل ہو گئی۔ رن ریٹ میں کمی کے باعث گرین شرٹس پوائنٹس ٹیبل پر امریکہ سے بھی نیچے تیسرے نمبر پر چلے گئے ہیں۔

اب پاکستان کی قسمت کا فیصلہ 18 فروری کو نمیبیا کے خلاف ہونے والے میچ پر ہوگا

شکست کی صورت میں پاکستان ایونٹ سے باہر ہو جائے گا

جبکہ فتح یا میچ کے بارش کی نذر ہونے کی صورت میں ہی قومی ٹیم اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر سکے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481