اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ہنگو میں فائرنگ، جے یو آئی (س) رہنما کے اہل خانہ زخمی

ہنگو میں فائرنگ، جے یو آئی س رہنما کے اہل خانہ زخمی ہنگو میں فائرنگ، جے یو آئی (س) رہنما کے اہل خانہ زخمی

ہنگو میں فائرنگ، جے یو آئی (س) رہنما کے اہل خانہ زخمی

خیبر پختونخوا کے شہر ہنگو میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں جمعیت علماء اسلام (س) کے صوبائی امیر مولانا عبدالخطیب کے بیٹے اور دو پوتے زخمی ہوگئے۔

واقعے کے بعد زخمیوں کو درسمند اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔ ڈی پی او ہنگو کے مطابق ملزمان کی تلاش کا عمل جاری ہے اور علاقے میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481