اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

گل پلازا کے ملبے سے ڈیڑھ کلو سونا برآمد

گل پلازا کے ملبے سے ڈیڑھ کلو سونا برآمد

کراچی: گل پلازا میں آتش زدگی کے بعد تباہ ہونے والی عمارت کے ملبے سے ڈیڑھ کلو سونا برآمد ہوا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے بتایا کہ سونا جیولرز کی دکان کے ملبے سے ملا، اور اسے دکان کے مالک کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

گل پلازا کا ملبہ اٹھانے کا کام جاری ہے اور متعلقہ حکام نے بتایا کہ عمارت میں محفوظ مال و اسباب کی تلاش کے لیے ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481