Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایبٹ آباد،ٹورسٹ سروسز ونگ کی ٹیم کا دورہ نتھیاگلی

ایبٹ آباد،ٹورسٹ سروسز ونگ کی ٹیم کا دورہ نتھیاگلی

ایبٹ آباد (نویداکرم عباسی) ایبٹ آباد کے معروف سیاحتی مقامات ایوبیہ چھانگلہ گلی ڈونگا گلی نتھیاگلی میں ان دنوں حالیہ برفباری کے بعد بڑی تعداد میں سیاحوں کی آمد ۔ سیاحوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لئے ادارے بھی متحرک ۔ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کی ہدایات پر ٹورسٹ سروسز ونگ کی ٹیم نے کنٹرولر ٹورسٹ سروسز ونگ شہریار محمود کی سربراہی میں خصوصی دورہ کیا۔ جس ڈپٹی کنٹرولر محمد تنویر، ڈپٹی ڈائریکٹر لائسنسنگ اینڈ ریوینیو شاہد رضا، انسپکٹر زعمران شاہ اور اعتزاز شاہ شامل تھے۔ ٹیم نے نتھیاگلی میں مختلف ہوٹلز و ریسٹورنٹس کا دورہ کیا اور اس میں فراہم کی جانے والی سہولیات، کچن سمیت دیگر صفائی و ستھرائی کے انتظامات کا بھی تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر کنٹرولر ٹورسٹ سروسز ونگ شہریار محمود نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام ہوٹلز و ریسٹورنٹس سیاحوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں تاکہ سیاحوں کی جانب سے کسی قسم کی شکایات موصول نہ ہوں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481