اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سردی کے باعث چھٹیاں بڑھائی جائیں یا نہیں؟

سردی کے باعث چھٹیاں بڑھائی جائیں یا نہیں؟

سردی کے باعث چھٹیاں بڑھائی جائیں یا نہیں؟

صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندرحیات کی چھٹیاں بڑھانے کے حوالے سے والدین کی رائے لی۔ ٹویٹر (ایکس) پرایک پولنگ پوسٹ میں انہوں نےوالدین کی رائے لی جس میں 80 فیصد سے زائد شہریوں نے 19 جنوری کو سکول و کالج کھولنے کو ووٹ دیا۔ پولنگ میں 15 فیصد سے زائد شہریوں نے 12 جنوری سے سکول و کالج کھولنے کو ووٹ دیا


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481