اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

فرانس اور ملائیشیا کے سفارتی نمائندے اڈیالہ جیل پہنچ گئے

فرانس اور ملائیشیا کے سفارتی نمائندے اڈیالہ جیل پہنچ گئے

 

راولپنڈی: فرانس اور ملائیشیا کے سفارت خانوں کے نمائندوں نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا اور وہاں موجود قیدی سے ملاقات کی۔

نجی ٹی وی کے مطابق ملائیشیا کی جانب سے مائرہ مدثر نمائندہ کے طور پر پہنچیں، اور حکومت کی جانب سے قونصلر رسائی کی اجازت ملنے کے بعد انہوں نے اڈیالہ جیل میں قید ملائیشین خاتون موہا ظلہلمی سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران قیدی کی حالت اور ان کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ ملاقات بین الاقوامی سفارتی رسائی کے اصولوں اور قیدی کے انسانی حقوق کے تحفظ کے حوالے سے اہم قرار دی گئی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481