اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سبی میں  دھماکہ،ایک شخص جاں بحق،پانچ زخمی

سبی میں  دھماکہ،ایک شخص جاں بحق،پانچ زخمی

سبی میں  دھماکہ،ایک شخص جاں بحق،پانچ زخمی

سبی کے علاقے چینک چوک کے قریب ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکہ گرلز ہائی اسکول کی دیوار کے قریب ہوا۔

 

دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی جگہ کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے جبکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ بھی موقع پر پہنچ چکا ہے۔ دھماکے کی نوعیت اور وجوہات کے تعین کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481