اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان اورADB کے دو اہم منصوبوں پر 730 ملین ڈالر کے معاہدے

پاکستان اورADB کے دو اہم منصوبوں پر 730 ملین ڈالر کے معاہدے

پاکستان اورADB کے دو اہم منصوبوں پر 730 ملین ڈالر کے معاہدے

 

اسلام آباد: پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) کے درمیان 730 ملین ڈالر مالیت کے دو اہم منصوبوں پر دستخط ہو گئے ہیں۔

 

ترجمان اقتصادی امور کے مطابق 330 ملین ڈالر مالیت کے سیکنڈ پاور ٹرانسمیشن منصوبے پر دستخط ہوئے، جبکہ 400 ملین ڈالر کے سرکاری ملکیتی اداروں کی ٹرانسفارمیشن پروگرام پر بھی معاہدہ کیا گیا۔

 

ٹرانسمیشن منصوبہ پن بجلی کے منصوبوں سے 2,300 میگاواٹ بجلی کی ترسیل ممکن بنائے گا، جبکہ ٹرانسفارمیشن پروگرام کے تحت ایس او ای ایکٹ اور متعلقہ پالیسیوں پر مؤثر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔

 

ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر نے پاکستان کے ان اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ اصلاحات کا یہ پروگرام ملک کی اصلاحاتی کوششوں کو مزید مضبوط کرے گا۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481