اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شمائلہ عمران کی میت تدفین کیلئے لندن سے پاکستان روانہ

شمائلہ عمران کی میت تدفین کیلئے لندن سے پاکستان روانہ شمائلہ عمران کی میت تدفین کیلئے لندن سے پاکستان روانہ

متحدہ قومی موومنٹ کے مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ عمران کی میت تدفین کیلئے لندن سے پاکستان روانہ کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ شمائلہ عمران فاروق کی میت جمعہ کی صبح ساڑھے پانچ بجے کراچی پہنچے گی۔ شمائلہ عمران فاروق کی تدفین کراچی کے سوسائٹی قبرستان میں ان کے والد کے پہلو میں کی جائے گی۔یاد رہے کہ شمائلہ عمران فاروق جمعہ کو لندن کے مقامی اسپتال میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئی تھیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481