اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

25 دسمبر کو بینکوں میں عام تعطیل کا اعلان

25 دسمبر کو بینکوں میں عام تعطیل کا اعلان

 

وفاقی حکومت نے 25 دسمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، جس کے باعث تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 25 دسمبر بروز جمعرات یومِ قائدِاعظم اور کرسمس کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔ اس دن سرکاری و نجی کمرشل بینکوں کے علاوہ تمام مالیاتی ادارے بھی اپنی معمول کی سرگرمیاں انجام نہیں دیں گے۔

اسٹیٹ بینک نے واضح کیا ہے کہ تعطیل کے باعث بینکاری خدمات 25 دسمبر کو دستیاب نہیں ہوں گی، جبکہ معمول کے مطابق کام کا آغاز اگلے کاروباری دن سے کیا جائے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481